اسلامی نظریاتی کونسل کم سنی کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے: علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین مذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے۔ کراچی میں کم سنی کی شادی اور صحت کے مسائل سے متعلق قومی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا […]