پاکستانیوں میں کم عقلی کا رحجان
پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سے ایسے ادارے تشکیل دینے کی کوشش نہیں کی گئی جو لوگوں میں تنقیدی جائزے کی صلاحیت بیدار کرے تاکہ وہ خود سے سوچنے سمجھنے کی کوشش کریں۔ یہی وجہ کہ جب بھی لوگوں کے سامنے کوئی مووقف پیش کیا جاتا ہے تو اس کو ہمارے ہاں […]