میں ابھی تک کم عمری کی شادی کے صدمے سے نہیں نکل پائی
کم عمری میں شادی ۔۔۔ تو اس سے لڑکی کی صحت خراب ہونےکا کیا تعلق ہے؟ اس میں کون سا ہیلتھ رسک ہے بھلا۔۔؟ اور یہ بات سننے کے بعد صبح سے لے کر سہہ پہر کی اس گھڑی تک میں اس شاک کی کیفیت سے خود کو نکال ہی نہیں پائی، جو اس ایک […]