کم وقت میں بڑی تعداد میں لوگ مری آئے جس کی وجہ سے مسائل ہوئے، فواد چوہدری
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ کم وقت میں بڑی تعداد میں لوگ مری آئے جس کی وجہ سے مسائل ہوئے، سیاحت کے فروغ سے ہماری مراد یہ نہیں کہ ایک ہی وقت میں سب لوگ آجائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سانحہ مری پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے لیے […]