شدید گرمی میں محنت کش دیہی خواتین
اس شدید گرمی میں ہماری نظر صرف اس بات پر ہے کہ بارش نہ ہو اور ہم گندم کی فصل جلدی جلدی کاٹ لیں تاکہ جو قرض ہمارے سر پر ہیں وہ جلدی جلدی اتار سکیں اور گھر میں بھر پیٹ روٹی کھا سکیں۔ ادھیڑ عمر نظیراں بی بی اپنی بہوؤں اور بیٹیوں کو ساتھ […]