رکشہ ڈرائیور نے نشہ آور چیز پلائی: ہنجروال سے لاپتا لڑکیوں کا پولیس کوبیان

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی لڑکیوں نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا۔ جیو نیوز کےمطابق لڑکیوں نے پولیس کو بتایا کہ رکشہ ڈرائیور قاسم نے پنڈی اسٹاپ پر ہمیں بوتلوں میں نشہ آورچیز ملا کر پلائی۔ عائشہ اور ثمرین نامی لڑکیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پاس 600 روپے بھی تھے […]