کوئٹہ: ایل پی جی کی فی کلو قیمت 70روپے اضافے سے 230 روپے ہو گئی

کوئٹہ میں سردی بڑھتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ کوئٹہ شہر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 70روپے اضافے سے 230 روپے ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سردیوں میں ایل پی جی 120 سے 130 روپے فی کلو میں فروخت کی […]