کوئی سبق نہیں سیکھنا
پاکستان کے حکمران طبقے نے تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کی ٹھان رکھی ہے۔ پاکستان کا جغرافیہ بدل گیا لیکن تاریخ سے سبق سیکھنا آج بھی توہین سمجھا جاتا ہے۔ جغرافیہ بدلتا ہے تو بدلے کسی نہ کسی بڑے صاحب کی انا مجروح نہیں ہونی چاہئے۔ جو لوگ آج کے ارباب اختیار کے بہت قریب […]