کوئی کچھ بھی کرلے حق اور سچ کا ساتھ نہیں چھوڑيں گے : فروغ نسیم

وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ تھانوں کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کیلئے کم از کم بی اے پاس ہونے کی قانون سازی کررہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں فروغ نسیم کا کہنا تھاکہ ملکیت کے قانون پر بل لائے تو وکلانے مخالفت کی کہ کیسزکم […]