کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی،گیم صرف عمران خان کی ہے : شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور گیم صرف عمران خان کی ہے لہٰذا وہ پانچ سال پورے کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سب مسئلوں کی ذمہ داری وزارت داخلہ کی نہیں جب کہ اے […]