کورونا: مسجد الحرام میں داخلے کیلئے راستے مختص
کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے راستے مختص کردیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ معتمرین کے لیے 34 راستے مختص کیے گئے ہیں اور ہر راستے پر سماجی دوری سے متعلق آگاہی کے ہدایت نامے آویزاں ہیں۔ دوسری جانب مسجد الحرام […]