کورونا مودی کی مقبولیت کو بھی لے ڈوبا

بھارت کے ہندو انتہا پسند وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں ایک سال کے دوران بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالمی وبا کورونا سے ٹھیک طرح سے نہ نمٹنے کی وجہ سے ایک سال کے دوران نریندر […]