کورونا بحران، چند مثبت زاویے
ایک مشہور کہاوت ہے جسے میں نے کورونا کی وباء کے دوران کئی بار سنا کہ "بحرانوں سے مواقع پیدا ہوتے ہیں” مختصر طور پر کہاوت کہتی ہے کہ بحران کے دوران کام کرنے ، سوچنے ، مسائل کو حل کرنے ، اٹھتے سوالوں کے جواب دینے اور کئی طرح کے نئے منصوبے اور طریقے […]