کورونا وائرس : پانچویں لہر پر ملک میں لاک ڈاؤن نہیں لگائیں گے
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا اومیکرون کی اس نئی لہر میں لاک ڈاؤن نہ لگانے اور تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی اس پانچویں لہر پر ملک میں […]