کورونا وائرس کےعلاج میں بڑی پیش رفت کا امکان

عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین نے ویکسین کے بعد کورونا کے خلاف اینٹی وائرل دوا کے کلینیکل ٹرائل میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مولنوپیراویر (Molnupiravir) نامی دوا کے ساتھ ساتھ کورونا کے خلاف دیگر ادویات کی تیاری میں پیش رفت […]