کورونا وبا کے اثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئے گی : وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تیل سمیت دیگر اشیا دنیا بھر میں مہنگی ہو رہی ہیں اور کیوں ہورہی ہیں اس کی وجہ معلوم نہیں۔ [pullquote]کورونا وبا کے اثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے […]