کورونا وبا کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کا آئی کیو 22 فیصد کم ہے : تحقیق

امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق کورونا وباکے دوران پیدا ہونے والے بچوں کی ذہانت کی شرح کورونا وبا سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں سے 22 فیصد کم ہے۔ تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران پیدا ہونے والے بچے لاک ڈاؤن کی […]