کورونا ویکسین اور ہمارا المیہ

کسی بھی نئی ایجاد یا بلا کے آنے سے ہمیشہ اس کی تائید کے ساتھ اس پر تحفظات،خدشات اور مفید و مضر اثرات پر رائے کا اظہار کیا جاتا ہے، انسانی فطرت کا تقاضا بھی یہی ہے مگر چونکہ اب جدید ٹیکنالوجی، معلومات کی بہتات اور سماجی ابلاغی ویب سائٹس کا اثر و رسوخ  سماج […]