کورونا کا اومی کرون سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ سامنے آگیا

الجزائر میں اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا۔ الجزائر میں کورونا کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ یورپی سائنسدانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ دوسری جانب قطر نے 5 سے 11 سال کے بچوں کوکورونا ویکسین […]