کورونا کا نیا ویرینٹ: شادی کی تقریبات، مزارات اور دفاتر کیلئے این سی او سی کا نیا ہدایت نامہ
جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز، مزارات اور دفاتر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے ویکسی نیشن کرانے میں پاکستان کے 40 شہروں کو بہترین […]