کورونا کی صورتحال پر مکمل قابو پانے میں تین سے چار سال لگیں گے
وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال پر مکمل قابو پانے میں تین سے چار سال لگیں گے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ کورونا وائرس میں ایک درجن سے زائد اشکال سامنے آئی ہیں جب کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے سدباب کے لیے ویکسین موجود […]