کورونا کی علامات کا شکار ہونیوالے افراد کیلئے گھروں میں قرنطینہ کی گائیڈلائنز جاری
این سی او سی نے کورونا کی علامات کا شکار افراد کے لیے گھروں میں قرنطینہ کی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ این سی او سی کا کہنا ہےکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور صحت کے شعبے پر دباؤ کم کرنے کے لیے گائیڈ لائنز مؤثر ثابت ہوں گی لہٰذا ایسے افراد جن کا ٹیمپریچر […]