کورونا کی ویکسین بنانیوالا روسی سائنسدان اینڈرے بوٹیکوو مبینہ طور پر قتل

کورونا وائرس سے بچاؤکے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو بنانے والے سائنسدان کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی تیاری میں مدد کرنے والے سائنسدان اینڈرے بوٹیکوو جمعرات کے روز اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا […]