کورونا کی پانچویں لہر سے بچنے کیلئے مکمل ویکسی نیشن یقینی بنانا ہوگی : اسد عمر

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کی پانچویں لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ہمیں کورونا ویکسی نیشن کے اہداف کو یقینی بنانا ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا […]