کون سے اعداد و شمار میں لپیٹو گے ؟
کیا دلکش وادی تھی اور کیا بہار آفریں فضا تھی! چاروں طرف پہاڑ۔ پہاڑوں کی ترائیوں پر سیب کے درخت۔ گھاس سے بھرے میدان میں بکریاں چر رہی تھیں۔ دونوں طرف چشمے تھے۔ ان سے بہتے پانی کی مترنم آواز جیسے جادو جگا رہی تھی۔ ایک درخت کے نیچے گڈریا پتھروں سے ٹیک لگائے بانسری […]