کون کہتا ہے؟
آپ نے اکثر کافروں اور کمزور ایمان والوں کو ﷲپاک سے شکایات کرتے سنا ہوگا کہ ﷲ پاک ان کی فریاد ، التجا نہیں سنتا۔ یہ ایمان کی کمزوری کی علامت ہے۔ سورہ کہف میں حضرت یعقوب ؑ نے اپنے بیٹوں سے حضرت یوسف ؑ کی تلاش کے لئے کہا تھا اور فرمایا تھا کہ […]