کووڈ 19 کا آغاز ووہان کے بازار سے ہوا: تحقیق

کورونا کے نکتہ آغاز کا پتہ لگانے کے لیے کی گئی تحقیقات کے نئے تحقیقی جائزے میں کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 کا آغاز چینی شہر ووہان کے ایک بازار سے ہوا۔ ماہرین کی جانب سے چینی شہر ووہان میں کورونا وبا کے آغاز پر کی گئی تحقیقات کا از سر نو تحقیقی جائزہ […]