کوٹ رادھاکشن : گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان ہلاک
کوٹ رادھا کشن کے نواحی علاقے راجہ جنگ میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات ایک بجےکے قریب کوٹ رادھا کشن کے نواحی گاؤں متا کے رہائشی نوجوان اصغر ، عبدالجبار اور رمضان قصور میں کھانا کھانےکے لیےگئے تھے۔ […]