کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں: جاوید اقبال

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ہے، جو کرے گا وہ بھرے گا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس دلوانا مشکل کام ہے، کرپشن نے ملک کو […]