کچھ پرانی یادیں!

ہمارے امریکی دورے کو دلچسپ بنانے میں یونانی قبرص کے کپریانی کا بھی بہت ہاتھ تھا۔ یہ بہت دلچسپ شخص تھا۔ مجھے ’’قیس می‘‘ کہتا تھا، اس کی انگریزی بہت کمزور تھی، ایک دن مجھے کہنے لگا ’’قیس می‘‘ میں جب صبح اٹھتا ہوں تو تازہ دم ہونے کی وجہ سے میری انگریزی قدرے بہتر […]

کچھ پرانی یادیں!

امریکہ میں سرکاری طور پر گزرے ہوئے چار ہفتے اور اپنے طور پر گزارا ہوا ایک ہفتہ شدید ترین مصروفیات کے باوجود اچھا کیونکر گزرا، اس کی پہلی وجہ تو یہ تھی کہ ہمارے امریکی میزبانوں نے ’’جبری خواندگی‘‘ سے قطع نظر ہمارے آرام وآسائش میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی ۔ہمارا قیام امریکہ کے […]