کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں : اصل کہانی کیا ہے؟
آپ نے یہ منقولہ تو بچپن سے سنا ہوگا مگر اس کے پیچھے کی داستان کا نہیں پتا ہوگا ۔ کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے، پٹیالہ کے سب سے بااثر بڑے جاگیردار اور گاؤں کے پنچایتی سرپنچ بھی تھے، ایک دن معاملات سے تنگ آکر بھانجے کے پاس پہنچے اور کہا کہ […]