عالمی یوم ورثہ اور ورثے کا نوحہ

جاوید اختر کا تعلق ہندوستان سے ہے. نہایت عمدہ اور باکمال شاعر ہیں. 2008 میں ایک بالی وڈ فلم، جودھا اکبر کے نام سے ریلیز ہوئی. اس فلم کے لیے انہوں نے ایک گانا لکھا تھا، کہنے کو جشنِ بہاراں ہے عشق یہ دیکھ کے حیراں ہے پھول سے خوشبو خفا خفا ہے گلشن میں […]