کیافیصلہ کُن وقت آپہنچا ہے
وزیر اعظم عمران خان سوچے سمجھے بغیر بھی بہت کچھ کہہ دیتے ہیں، عواقب پر زیادہ غور نہیں کرتے، وہ برخود راستی کی نفسیات کے حامل ہیں، یعنی درست وہی ہے جو وہ کہیں یا جسے وہ درست سمجھیں۔ حال ہی میں انہوں نے نیویارک ٹائمز کے نمائندوں جیوتی ٹوٹم اور یارابیومی کو وڈیو لنک […]