کیا بچے کو گود میں اٹھائے گائیکی کرنے والے مسیحی گلوکارہ ثنا عمانوئل اپنا گھر بنا سکے گی؟
اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں اپنی گائیکی کے ذریعے مداحوں سے داد پانے والی ثنا عمانوئیل اپنے بچے کو گود میں اٹھائے، اپنے شوہر کے ہمراہ گائیکی کے سازوسامان کو ترتیب دیتی ہیں تو وہاں موجود ہر فرد انہیں قدر کی نگاہ دیکھتا ہے۔ اس میں ماں کی ممتا نظر آتی ہے اور […]