کیا فیس بُک کا نام تبدیل ہورہا ہے؟
سلیکان ویلی: امریکی ویب سائٹ ’’دی ورج‘‘ کے ایک تازہ مضمون میں صحافی ایلکس ہیتھ کا کہنا ہے کہ فیس بُک کے بانی اور روحِ رواں مارک زکربرگ اپنی کمپنی کا نیا نام رکھنا چاہ رہے ہیں۔ مضمون کے مطابق، زکربرگ پچھلے چند ماہ میں کئی بار یہ خیال ظاہر کرچکے ہیں کہ اب ان […]