کیا کورونا کے علاج میں اینٹی بائیوٹک ادویات مؤثر ہیں؟

کراچی: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سمیت دیگر ماہرین کا ماننا ہے کہ اینٹی بائیوٹک ادویات خصوصاً ایزومیکس (azomax) کا کورونا کے علاج میں کوئی کردار نہیں ہے۔ نامور ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فیصل سلطان کا دی نیوز سے خصوصی بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ اینٹی بائیوٹک […]