کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا؟۔ سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی درخواست کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد ،ڈی سی اسلام آباد، آئی جی سیکریٹری […]