کیسوں کیسوں سے پالا پڑا ہے
اب جب کہ بارشوں کا زور ٹوٹ چکا ہے اور دریاؤں کا شکم بھی بھر گیا ہے۔تباہی کی گہرائی صاف دکھائی دینے لگی ہے۔مجموعی طور پر چھ ہزار چھ سو پچھتر کلومیٹر سڑکیں اور دو سو ستر پل بہہ گئے ہیں۔ صوبہ وار تصویر دیکھی جائے تو بلوچستان میں بیسیوں چھوٹے چھوٹے ڈیم ، اٹھارہ […]