کیسےکیسے لطیفے نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیسے کیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انصار عباسی صاحب کی ایک حیرت انگیز اسٹوری نظر سے گزری جس میں ایک […]