فضائی عملے کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ فضائی عملے، خصوصاً پائلٹس اور فلائٹ اٹینڈنٹس میں تابکاری سے متعلق کینسر کا خطرہ دیگر پیشوں کے مقابلے میں زیادہ ہو سکتا ہے۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کے ڈاکٹر وشال پٹیل کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق امریکی طبی جریدے جاما انٹرنل میڈیسن میں شائع ہوئی ہے۔ تحقیق […]

دنیا بھر میں کینسر کے کیسز تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت

کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔ اب ماہرین نے کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافے کی بڑی وجہ دریافت کی ہے اور وہ ہے موٹاپا۔ یہ بات سویڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی […]