کینیڈا میں دہشتگردی کے شکار پاکستانی خاندان کے چاروں افراد کی تدفین

کینیڈا میں شہید پاکستانی فیملی کے چاروں افراد لندن اونٹاریو میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیے گئے۔ جاں بحق ہونے والے خاندان کی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، اس موقع پر کینیڈین حکام ،مختلف رنگ ونسل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔ خیال رہے کہ گزشتہ […]