کینیڈا میں چاقو برداروں کے حملوں میں 10 افراد ہلاک، 15 زخمی

امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس(اے پی) نے کینیڈین پولیس کے حوالے سے بتایا ہے یہ حملے اتوار کو سکیچوان صوبے کے قریبی قصبے اور ایک آبادی میں ہوئے جس کے بعد دو مشتبہ افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں [pullquote]مسلمان خواتین پر چاقو سے حملہ، فرنچ خواتین گرفتار[/pullquote] [pullquote]لبنان میں […]