کیوں نکالا؟
جیسے تتو تھمبو کر کے وزیر اعظم بنایا تھا اسی طرح ڈنڈا ڈولی کر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ یہ سیاست ہے اور یہاں تخت سے تختے کے درمیان فاصلہ کچھ اتنا زیادہ نہیں ہوتا۔ دکھ اس بات کا ہوا کہ ابھی تک پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی وزیراعظم اپنی مدت پوری نہ […]