کیوی ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے پر پاکستان کے تنہا ہونے کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر پاکستان کے تنہا ہونے کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کے خلاف کوئی موقع نہیں چھوڑتا لیکن پاکستان کو تنہا […]