کیک کا اضافی ٹکڑا کھانے پر دلہن نے مہمان خاتون سے پیسے مانگ لیے

شادی بیاہ کی تقریبات پر دلچسپ اور انوکھے قصے تو سننے میں آتے ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہوگا کہ دلہن نے سی سی ٹی وی دیکھی اور تقریب میں شرکت کرنے والی خاتون کو بِل بھیج دیا۔ ایک خاتون نے امریکی ویب سائٹ پر اپنا تجربہ شیئر کیا اور واٹس ایپ چیٹ […]