کے پی اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن: وزیراعظم نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کردی

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے لیے 21رکنی سپریم کمیٹی قائم کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جب کہ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار،گورنرچوہدری سرور ، وزیر بلدیات […]