کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے اور آئندہ آنے والے انتخابات میں غلطیاں نہ دہرانے کا عزم لیے کئی فیصلے کیے جارہے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن کے مایوس کن نتائج کے بعد تشکیل دی گئی نئی 21 رکنی […]