کے پی کی ترقی و عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام جاری رکھیں گے: وزیرِ اعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختون خوا کی ترقی اور یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھے گی۔ انہوں نے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر […]