کے پی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں اسکولوں کی عدم تعمیر پر چیف جسٹس برہم

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈیلیور نہیں ہوسکتا۔ کے پی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں اسکولوں کی عدم تعمیر پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں خیبر پختو […]