کے پی کے: 14سال سے کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے 14سال سے کم عمر بچوں کی جبری مشقت اور گھریلو ملازمت پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی اسمبلی نے گھریلو سطح پر کام کرنے والے ملازمین کے حقوق ، فرائض اور مشکلات کے حل کیلئے ’خیبرپختونخوا ہوم بیسڈ ورکرز (ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ) بل2021ء“ کی منظوری دیدی ہے۔ صوبائی وزیرمحنت شوکت […]